پٹنہ۔۔بہار۔۔صدائے وقت۔(ذرائع)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مندر تعمیر کے سلسلے میں ایک ٹویٹ کرکے کہا کہ اب ہندوں کا صبر ٹوٹ رہا ہے۔اس کے جواب میں بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما و سابق ڈپٹی چیف منسٹر و آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ کسی بھی ہندو کا صبر نہیں ٹوٹا ہے۔آپ ٹھیکے دار مت بنئیے آپ کو الیکشن میں ہارنے کی فکر ہے۔ہم سے بڑے ہندو نہیں ہیں۔اس مگر مچھ کے آنسو بہانے سے فرصت ملے تو نوکری، ترقی،اور خدمت خلق کی بات کیجئیے۔
متفرق
Monday, October 29, 2018
پٹنہ۔تیجسوی یادو کا گری راج سنگھ کو جواب۔۔۔ہم سے بڑے ہندو نہیں ہیں۔؟
Author Details
www.sadaewaqt.com