الہ آباد۔۔اتر پردیش ۔۔نمائندہ صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
گزشتہ دنوں اتر پردیش کی مودی سرکار نے ریاست کا مشہور شہر الہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج کر دیا۔ریاست کی ثانوی تعلیم بورڈ الہ آباد میں ہی واقع ہے اور ہر سال 10 ویں و 12 ویں درجات کے امتحانات اسی بورڈ کے زیر نگرانی ہوتا ہے۔مارکشیٹ اور سند بھی یو پی تعلیمی بورڈ الہ آباد کے نام سے ہی جاری ہوتی رہی۔
اب ریاستی سرکار نے اس الہ آباد بورڈ کا نام تبدیل کرکے " یو پی بورڈ پریاگ راج " کر دیا گیا۔
بورڈ کے نام بدلنے کا نوٹیفیکیشن بورڈ کے سکریٹری نینا شری واستو نے جاری کیا۔
واضح ہو کہ یو پی بورڈ الہ آباد کا قیام آزادی سے قبل 1927 میں ہوا تھا۔اب 97 سال بعد یہ نام بدل دیا گیا۔
متفرق
Sunday, October 28, 2018
یو پی بورڈ الہ آباد کا نام بھی ہوا تبدیل۔
Author Details
www.sadaewaqt.com