صدائے وقت۔(نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
1947 سے 2000 تک معروف مذہبی اور ملی تنظیموں نے ووٹوں کی سیاست اور سیکولرزم کو طاغوتی نظام اور اس کے مقابلے " حکومت الیہ کا قیام" جیسے فرضی فلسفوں کے ذریعہ مسلمانوں کے سیاسی شعور کو کمزور کر دیا۔
اب جبکہ مسلمان ووٹ کی سیاست کو پہچاننے لگا 2019 کے عام الیکشن کے دوران 8 سے 10 عالمی اجتماع کے پروگراموں کا اعلان کر دیا گیا۔یعنی الیکشن میں مسلمانوں کی خاصی تعداداپنے پولنگ بوتھوں سے غیر حاضر،
اس کا سب سے بڑا فائدہ کسے ہوگا۔؟ سوچیں آپ لوگ۔؟
یہ لمحہ فکر ہے یا نہیں.؟
متفرق
Tuesday, November 20, 2018
یہ لمحہ فکر ہے یا نہیں۔۔طارق شمیم۔
Author Details
www.sadaewaqt.com