Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, December 25, 2018

26دسمبر تاریخ کے آئینے میں۔

26 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 361 واں دن ہے ۔

اہم واقعات/ پیدائش اہم شخصیات/وفات اہم شخصیات۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
26 دسمبر 1925کو ترکی نے عیسوی تقویم اختیار کی۔

ولادت
۔............
1194ء – فریڈرک دوم، مقدس رومی شہنشاہ (و۔ 1250)

1791ء – چارلس ببیج انگریز ریاضی دان (و۔1871ء)

1872ء – نارمن انگل انگریز صحافی اور سیاست دان – نوبل انعام یافتہ (و۔1967ء)

1885ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام سندیلہ، اتر پردیش

1893ء – ماؤ زے تنگ چینی انقلابی رہنما (و۔1976ء)

1899ء – ادھم سنگھ بھارتی تحریک آزادی کا کردار (و۔1940ء)

1940ء – ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ امریکی ماہر معیشت اور معاشیات میں نوبل انعام یافتہ

1949ء – جوز ریموس ہورٹا مشرقی تیموری سیاست دان اور نوبل انعام یافتہ

1950ء – راجہ پرویز اشرف سابق پاکستانی وزیر اعظم

وفات.
۔.............
1530ء – ظہیر الدین محمد بابر، منگولی بادشاہ (پیدائش۔ 1483)

1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ

1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت (پیدائش۔ 1918)

2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر (پیدائش۔ 1937)

2006ء – جیرالڈ فورڈ، امریکی کمانڈر، وکیل اون سیاست دان، اڑتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پیدائش۔ 1913)

2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر (پیدائش۔ 1928)