تحریر / پرویز احمد خان۔(ماخوذ)۔صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
ہمارے گھر پر کوئی قبضہ کرلے تو زندگی بھر واپسی کیلئے ہم لڑائی لڑتے ہیں، الله کے گھر کی بازیابی کیلئے ہمارا جذبہ کیوں سرد پڑ جاتا ہے؟ ہماری غیرت کیوں مر جاتی ہے؟ ہماری حمیت کھاں کھو جاتی ھے؟
بابری مسجد کی شہادت کا سانحہ وطن عزیز کی پیشانی پر ایک بدنما داغ ہے، جس کی صفائی کا راستہ صرف یہ ہے کہ از سر نو مسجد کی تعمیر ہو اور مجرمین کے خلاف سخت کارروائی ہو.
بازیابی مسجد بابری کی جدوجہد ہمارے ایمان کا تقاضا ہے. اسے پوری طاقت اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ برابر جاری رکھنا ہے، دیگر انصاف پسند افراد کی شمولیت بھی مفید ہوگی.
6 دسمبر کو ہرگز نہ بھولئے، موثر طریقے سے اپنے جذبات کا اظھار کیجئے اور اس موقع پر ہونے والے پر امن احتجاجی پروگراموں کو اپنی عملی شرکت سے کامیاب بنائیے.
متفرق
Wednesday, December 5, 2018
6 دسمبر کو ہرگز نہ بھولئیے۔!!!
Tags
افکار و نظریات#
Share This
About Sadaewaqt
افکار و نظریات
Labels:
افکار و نظریات
Author Details
www.sadaewaqt.com