صدائے وقت۔۔(۔ذرائع)۔
12/6/1924 سے 30/11/2018.
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
امریکہ کے سابق صدر اور خلیجی ممالک میں کویت و اعراق تنازعہ کو لیکر جنگ کی شروعات کرنے والے امریکہ کے 41 ویں صدر کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔وہ امریکہ کے سب سے طول العمر سابق صدر تھے۔ان کی مدت کار 1989 سے 1993 تک رہی۔اس دوران جارج بش سینیئر کا بہت بڑا کارنامہ خلیجی جنگ کی شروعات تھی جو اعراق کے خلاف لڑی گئی جس کا نام " ڈیزرٹ اسٹرام" مہم رکھا گیا۔
جارج ایچ ڈبلیو بش کے سب سے بڑے بیٹے جارج ڈبلیو بش امریکہ کے 43 ویں صدر بنے اسی وجہ سے جارج ایچ ڈبلیو بش ، سینیر بش کے نام سے مشہور ہوئے۔
ان کی موت پر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے غم کا اظہار کیا ہے اور جی 20 میں مجوزہ پریس کانفرنس کو کینسل کردیا ہے۔