جون پور اتر پردیش۔( نمائندہ) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شاہ گنج کو توالی حلقہ کے صبرحد ( دھنیا کوڑی) گاؤں میں بجلی کے بورڈ میں موبائل چارجنگ لگا نے کے دوران کرنٹ کی زد میں آجانے سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔موقع پر موجود اہل خانہ علاج کے لئے مقامی مردانہ اسپتال لے گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا ۔اطلاع کے مطابق مذکورہ گاؤں کارہنے والا گاندھی راج بھر بورڈ میں موبائل چارجر لگاتے وقت کرنٹ کی زد میں آ جانے سے شدید طور پر جھلس گیا موقع پر موجود اہل خانہ نے علاج کیلئے مردانہ اسپتال شاہ گنج پہنچا یا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قراردے دیا۔
متفرق
Saturday, December 22, 2018
موبائل چارج کے دوران بجلی کا جھٹکا۔نوجوان کی موت۔
Author Details
www.sadaewaqt.com