غازی پور ۔اتر پردیش۔صدائے وقت۔/ذرائع۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
معروف سیاست داں ، مئو سے ایم ایل اے ،مختار انصاری۔سابق ایم ایل اے سبغت اللہ انصاری و سابق ایم پی افضال انصاری(انصاری برادران) کی والدہ ، ہندوستان کے پہلے پرم ویر چکر یافتہ شہید برگیڈئیر عثمان احمد خان کی بیٹی کا 29/12/18 کو شب میں انتقال ہوگیا ۔بعد نماز ظہر ان کے آبآئی وطن محمد آباد / یوسف پور ضلع غازیپور کے آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔مرحومہ کافی دنوں سے علیل تھیں۔صوم صلوة کی پابند اور ہمدرد و نیک دل انسان تھیں۔
نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔انصاری برادران کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگتا ہے کہ سینکڑوں کی تعداد میں برادران وطن تعزیت میں شریک رہے۔
متفرق
Saturday, December 29, 2018
برگیڈیئر شہید عثمان کی بیٹی و مختار انصاری کی والدہ کا انتقال۔
Author Details
www.sadaewaqt.com