جونپور۔اتر پردیش۔۔نماِندہ صداِے وقت
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
محلہ اعراقیانہ شاہگنج رہائش ماسٹر جاوید اختر ضلع نائب صدر راشٹریہ کونسل ایک موٹر سائکل حادثہ میں زخمی ہو گئے۔
خبروں کے مطابق 50 سالہ ماسٹر جاوید اپنی بائک سے کسی کام سے جا رہے تھے کہ محلہ اعراقیانہ کے پاس واقع بڑے نالے میں بائک کا توازن بگڑنے کیوجہ سے چلی گئی ۔جس سے ماسٹر جاوید شدید طور پر زخمی ہو گئے۔لوگوں نے انھیں نالے سے نکالا اور آناً فاناً میں ایک پرائیویٹ اسپتال پہنچایا ۔جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
متفرق
Sunday, December 23, 2018
راشٹریہ علماء کونسل کے ضلع نائب صدر ایک حادثے میں زخمی۔
Author Details
www.sadaewaqt.com