Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, January 2, 2019

آج کا دن (دو جنوری) تاریخ کے آئینے میں۔

صدائے وقت۔/ ماخوذ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .  
. . . . . . .  اہم واقعات. . . . . . . . . . 

1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے  ہتھیار ڈال دیے۔

1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب  ہوئے۔

1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت  نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔

1992ء فیڈرل شریعت کورٹ نے  رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا ۔

1977ء پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا ۔

1974ء ارجنٹائن میں  ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ ۔

1972ء -  پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا ۔

1942ء - جنگ عظیم دوم:  فلپائن کے دار الحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ ۔

1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ ۔

1839ء - چاند کی پہلی  تصویرفرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی ۔

1492ء - سقوطِ غرناطہ : اندلس ( ہسپانیہ) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ ۔

2016ء - سعودی شیعہ عالم، نمر باقر النمراور دیگر 466 افراد  کو مختلف الزامات کے تحت سعودی عرب میں سزائےموت دی  گئی۔ نمر باقر کی اس سزائے موت پر ایران سمیت کئی دیگر  عالمی اداروں کا اظہار افسوس اور شدید تنقید۔

2016ء - پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ، میں 55 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو ئے۔

ولادت ۔اہم شخصیات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1642ء - محمد رابع، عثمانی سلطان ۔

1699ء - عثمان ثالث، عثمانی سلطان ۔

1920ء - آئزک ایسیموو، امریکی کیمیادان اور مصنف ۔

1929ء - لہری، پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز مزاحیہ اداکار متحدہ ہندوستان کے شہر کان پور میں پیدا ہوئے۔

1940ء - سعود الفیصل، سعودی وزیر خارجہ ۔

1967ء - ٹیا کریرا، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ۔

1983ء - کیٹ بوسورتھ، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور پروڈیوسر۔

1932ء - انجم اعظمی، اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔

وفات اہم شخصیات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2018ء – علی اکبر معین فر، ایرانی کے پہلے وزیر پٹرولیم۔ اور سیاست دان۔