اعظم گڑھ ۔اتر پردیش ۔۔صدائے وقت / عبد الرحیم صدیقی ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
قصبہ لال گنج " سعد توڑ اینڈ ٹراولس" کا افتتاح دو ماہی رسالہ پاسبان کے اڈیٹر ، فعال عالم دین ،مفتی عاصم کمال اعظمی کے دست مبارک سے ہوا
اس موقع پر .انہوں نے کہا کہ خطہ لال گنج میں یہ پہلا اس طرح کا خدمت کر نے والا ٹراویلس ہے جس نے بڑے پیمانے پر حج و عمرہ کرانے کا بیڑہ اٹھایا ہے.اللّه اس کو دن دونہ رات چوگنا ترقی دے.اور انکے کام کرنے والے لوگوں کو ثابت قدم رکھے.
اس موقع پر سعد ٹراولس کے سبھی شاخوں کے ممبران بھی موجود تھے جن میں مکّہ مکرمہ میں حاجیوں کی خدمت انجام دینے والے محمّد اجمل اعظمی.لکھنؤ آفس کو دیکھنے والے اسرار انصاری.لال گنج آفس کے ماسٹر مشتاق صاحب.ماسٹر شاہد.عبدالقادر.سمیت اور براںچ کے ممبران کے علاوہ اطراف کے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی.
متفرق
Monday, January 21, 2019
اعظم گڑھ۔۔سعد ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح۔
Author Details
www.sadaewaqt.com