اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش۔صدائے وقت/ عبد الرحیم صدیقی۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
لال گنج تحصیل میں آج مورخہ 22 جنوری 2019 اینٹی کرپشن گورکھپور کی ٹیم نے ایک لیکھ پال کو رشوت لیتے پکڑ لیا.
.واضح ہو کہ لال گنج حلقہ کے سرائے پلٹو گاؤں کے باشندہ جتیندر رائے ولد اودے نارائن رائے نے حلقہ لیکھ پال اجے یادو سے خسرہ میں نام درج کرنے کے لئیے کہا تو لیکھ پال نے اس سے پانچ ہزار روپیہ کی مانگ کیا.۔ جتیندر رائے نے اس کی شکایت انٹی کرپشن سے کی.اینٹی کرپشن نے آج رنگے ہاتھ تحصیل کے اندر ہی رشوت لیتے ہوئے روپیوں کے ساتھ لیکھ پال اجے یادو کو گرفتار کر لیا۔.گرفتار کرنے والی ٹیم میں جگدیش پرساد پانڈے.چندر بھان مشرا.شیلندر کمار .دیوپرکاش راوت.پروین سن یال وغیرہ شامل تھے.
اس خبر میں جہاں تحصیل اہلکاروں میں افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا وہیں پر عوام میں خوشی اور اطمنان ہے۔
متفرق
Tuesday, January 22, 2019
Home
Unlabelled
اعظم گڑھ۔۔۔لیکھ پال رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
اعظم گڑھ۔۔۔لیکھ پال رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
Author Details
www.sadaewaqt.com