Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, January 21, 2019

کھانا بناتے وقت گیس سلنڈر میں آگ۔

جون پور اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .  . . . . . . 
کھیتا سرا ئے تھا نہ حلقہ کے اہرو پرشو رام پور گاؤں میں کھانا بناتے وقت گیس سیلنڈر میں آگ لگنے سے ایک لڑکی معمولی طور پر جھلس گئی۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کے رہنے والے کیدار ناتھ کی لڑکی پوجا 18 دوپہر میں گیس چولہے پر کھانا بنا نے کے لئے کچن میں جا کر جیسے ہی ریگولیٹر آن کیا تو گیس لیک ہونے کی وجہ سے سیلنڈر میں آگ لگ گئی اور وہ شور مچاتے ہو ئے بھاگ کر باہر نکلی شور سن کر لوگوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا جب تک لڑکی معلومی طور پرجھلس گئی تھی۔