Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, February 4, 2019

دیوبند سے پانچ بنگلہ دیشی افراد گرفتار۔

دیوبند سے پانچ بنگلہ دیشی گرفتار
___________________
دیوبند /اتر پردیش/ صدائے وقت/ سعید معین قاسمی۔
4 فروری/9 201
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
پولیس نے خفیہ خبر کی بنیاد پر پانچ بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا، یہ پانچوں افراد غیر قانونی طور سےدیو بند میں مقیم تھے پکڑے گئے بنگلہ دیشیوں  سےپولیس تحقیقات کر رہی ہے،حالانکہ ضلع انتظامیہ ابھی اس معاملے کو لے کر کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے،پولیس نے ان سبھی بنگلہ دیشیوں کو ریلوے روڈ کے قریب واقع بی ایس این ایل کے آفس کے پاس سے گرفتار کیا ہے! یہ ٹوپی بیچنے کا کام اور سلائی کا کام کر تے تھے,پکڑے گئے ملزموں کے نام رفیق اسلام۔۔۔احمد عرف عبداللہ۔۔۔منیرالزماں۔۔۔اسلام اور محمد منہال ہے پولیس نے پانچوں کےخلاف مقدمہ درج کیا ہے۔