Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, February 13, 2019

روڈ اکسیڈنٹ میں دو نوجوان زخمی۔

جون پور۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
جلالپور تھانہ حلقہ کے تھانہ گدی روڈ پر لال پور گاؤں کے قریب بدھ کی صبح تیز رفطار سے آرہی ٹرک کی زد میں آنے سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو علاج کیلئے مقامی صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں سے ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال ریفر کر دیا۔
اطلاع کے مطابق لالپور گاؤں رہائشی راجن18ولد رماشنکر اور آشیش22گھر سے سبزی لینے کیلئے موٹرسائیکل سے منڈی جا رہا تھا کہ جیسے ہی مذکورہ گاؤں کے قریب پہنچا سامنے سے آرہی تیز رفطار ٹرک نے موٹرسائیکل کو زد میں لیتے ہوئے فرار ہو گئی۔حادثہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے مقامی ریہٹی صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں سے بہتر علاج کیلئے ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال ریفر کر دیا۔