Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 8, 2019

لالگنج اعظم گڑھ ۔۔ثانیا انٹر پرائزز کا افتتاح

اعظم گڑھ اتر پردیش ۔۔صدائے وقت/عبد الرحیم صدیقی ۔
مورخہ 8 فروری بعد نماز جمعہ قصبہ لالگنج کے قریب بھگوان پور میں ثانیا انٹرپرائزز کا افتتاح بدست امام جمعہ مفتی سفیان احمد فیتہ کاٹ کر ہوا۔اس موقع پر مفتی سفیان نے کہا کہ تجارت ہمارے نبی کی سنت ہے۔ہمیں تجارت میں شففایت لانی چاہیئے۔اگر ہم تجارت اپنے نبی کے اصولوں پر کریں گے تو اس میں برکت ہوگی ، رزق  اور تجارت میں ترقی ہوگی۔
اس موقع پر حاجی ابوشہمہ، حاجی قیام الدینخان،محمد اعظم،محمد احمد، محمد اظہر،ذیشان احمد،رضوان احمد،وسیم احمد ، نسیم پردھان و اعجاز پردھان ، وغیرہ کے علاوہ قصبہ اور مواضعات کے کافی لوگ موجود رہے۔