Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, February 4, 2019

اعظم گڑھ۔۔۔بسہی اقبال ہور میں منعقدہ دو روزہ " شان کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام۔‎




اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش۔صدائے وقت/ عبد الرحیم صدیقی۔
 .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .
بسہی اقبال پور میں منعقدہ دو روزہ کرکٹ میچ کا فائنل / اختتام ہوگیا۔فائنل میں نیشن ٹینٹ ہاوس بسہی و گوسائی بازار کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔گوسائی بازار کی ٹیم نے 5 اور میں 65 رن بنائی اور نیشنل ٹینٹ ہاوس بسہی کی پوری ٹیم محض 43 رن پر آل آوٹ ہوگئی۔اس طرح شان کرکٹ کپ پر مہمان  گوسائی بازار کی ٹیم کا قبضہ ہوا۔فاتح ٹیم کے تیز طرار کھلاڑی آکاش کو مین آف دی میچ اور سونو کو میچ آف دی سیریز سے نوازہ گیا ۔فاتح ٹیم کو پوروا نچل ٹینٹ ہاوس کے مالک فعال سماجی کارکن بدر عالم نے اور رنر ٹیم کو ماسٹر فیض شان پرنٹس نے انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر آفتاب عالم ارشاد احمد ، امتیاز عرف گڈو بھائی کامران احمد، سپا نیتا قیام الدین ، رئیس احمد سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود تھے۔