Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 15, 2019

طیش میں نا آئیں

________مراسلہ_________
مراسلہ نگارکی راۓسےادارہ کااتفاق ضروری نہیں!
_________________________
مکرمی!
کل جمال پور اسٹیشن پر ایک غیر مسلم نوجوان ہندی اخبار پڑھتے ہوئے طیش میں آگیااور پھر پاکستان کو برا بھلا کہنے لگا.. میں نے پوچھا کیا ہوا ؟بولا :42جوانوں کو ماردیا گیا...اس کے چہرے کی ناگواری ملک کے تازہ ماحول کا پتہ دے رہی تھی...
میں نے اسے ٹھنڈا کرتے ہوئے کہا :آپ جیسے حضرات ٹی ،وی ،اور اخبار کی باتوں پر یقین کرلیتے ہیں ،ہم نہیں کرتے.. اس کی بہت سی باتیں جھوٹی ہوتی ہیں.. الیکشن سے پہلے تو اس کا احتمال اور بڑھ جاتا ہے.. اس لیے طیش میں نہ آئیں.. یہ سن کر اس نے میری باتوں کی تائید کی اور خاموش ہو گیا!

...........جنید احمد قاسمی