Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 15, 2019

اعظم گڑھ۔پلوامہ شہیدوں کی یاد میں علماء کونسل کا کینڈل مارچ

اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش ۔۔نمائندہ صدائے وقت / عبد الرحیم
صدیقی ۔
پلواما شہیدوں کو راشٹری علما کونسل نے کینڈل مارچ نکال کر پیش کی سچی خراج عقیدت.
جیل پر مجوزہ  پارک کا نام شہید پارک رکھا جاۓ.
.طلحہ رشادی.
پلواما شہیدوں  کی یاد میں اعظم گڑھ میں راشٹری علما کونسل نے شہر کے رشاد  نگر سے تکیہ ہوتے ہوئے ایک کنیڈل مارچ نکالا جو کنور  سنگھ ادیان  میں جاکر  ختم ہوا.اور شہیدوں کی شہادت کو یاد کر انکی جرء

ت  کو سلام کیا گیا.مارچ کی قیادت کر رہے کونسل کے قومی ترجمان طلحہ رشادی نے کہا کی ہمارے جوانوں پر جو کشمیر میں دہشت گردانہ  حملہ ہوا اسکی جتنی بھی مذمت  کی جاۓ کم ہے.ان شہیدوں کو شہید کا درجہ دیا جاۓ انکے اہل خانہ کو نوکری اور دو کروڑ روپیہ دیا جاۓ.اور پرانے جیل کو شہید پارک نام رکھا جاۓ.کینڈل مارچ میں یوتھ ونگ کے صوبائی صدر نورلہدا.نگر صدر صابر خان.معراج خان.شہباز.صدر اسمبلی صدر ابصار احمد.عامر.آصفَ.ایشور.نیتن.بھولا.معراج.فیض رضا.وغیرہ موجود تھے.