Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, March 10, 2019

کانگریس نے انتخابات کے لئیے کمر کس لی ہے۔


نئی دہلی، 10مارچ /صداۓوقت
________________
کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی جنگ کا بگُل بج گیا ہے ،اب عوام کی باری ہے۔
کانگریس نے پارٹی کے ٹویٹر پر اپنے پوسٹ میں کہا
بگل بجا ہے …
اب عوام کی باری ہے …
جھوٹ سے لڑنے کی …
پرزور تیاری ہے ….
جھوٹوں کی اس حکومت کو ہم دیں گے مات …
کمر کسی ہے ہم نے، اب کی جیت ہماری ہے۔…
چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے اتوار کی شام کو 17 ویں لوک سبھا کے لئے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ ووٹنگ 11 اپریل سے 19 مئی تک سات مراحل میں اور ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہو

Post Top Ad

Your Ad Spot