دھولیہ۔مہا راشٹر۔۔۔/ 12 مارچ /صداۓوقت۔/ نمائندہ۔/زرائع۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
جمعیتہ علماءدھولیہ، کےاشتراک سے شناختی کارڈ تقسیم کاعمل دوسرےدن جاری
ہے جن حضرات نے شناختی کارڈ کے لئے اپنے ناموں کا اندراج کرایا تھا وہ جمعیتہ کیمپ پہنچ کراپنےکارڈکوحاصل کرلیں،کیونکہ کارڈ کی تقسیم کا عمل جاری ہے ۔
واضح رہےکہ blo نےجمعیتہ علمإنیز سماجی کارنان کےتعاون سےشناختی کارڈکی تقسیم اوراجراکاعمل شروع کیاہےجس سےدھولیہ شہریوں کوسہولت کےساتھ کارڈفراہم ہوجارہےہیں اورbloکونےجمعیتہ علمإدھولیہ[ مولاناارشدمدنی] اورمقامی سماجی کارکنان کاشکریہ اداکیا۔
اس موقع پرحافظ حفظ الرحمٰن،مولاناابوالعاص محمد اعجاز رفیق 'نعمان سر، اشفاق سر،جمیل شاہ ،مولاناشکیل قاسمی موجود تھے