دعائے صحت کی اپیل ،/ مراسہ
_______________
جمعیت علمإ راجستھان کہ لائق فعال ترین جنرل سیکرٹری اور دارالعلوم محمد یہ میل کھیڑلا کہ مہتمم وشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد راشد صاحب کی طبعیت کافی دنوں سے علیل چل رہی ھے وہ اس وقت راجستھان کے ضلع الور کے ھاسپیٹل میں ایڈ مٹ ھے اسلئے تمام ائمہ مساجد وذمہ داران مدارس وجماعتی احباب سے درخواست ھے کہ مولانا کیلئے خصوصی طور پر دعا فرمائیں کہ اللہ تعالٰی انھیں جلد از جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے
آمین
_____________________
عبد الوہاب قاسمی
کارگزار جنرل سیکرٹری
جمعیتہ علمإراجستھان