Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, March 10, 2019

ریاست بہار میں پارلیمانی الیکشن کے مراحل۔

بہارمیں 2019 کاانتخابات کب اور کہاں؟
______________صداۓوقت
(1) 11 اپریل، جمعرات: اورنگ آباد، گیا، نوادہ، جموئی۔
(2) 18 اپریل، جمعرات:کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگل پور، بانکا۔
(3) 23 اپریل، منگل: جھنجھار پور، سپول، ارریہ، مدھے پورہ، کھگڑیا۔
(4) 29 اپریل، سموار: دربھنگہ، اجیارپور، سمستی پور، بیگوسرائے، مونگیر۔
(5) 6 مئی، سموار: سیتامڑھی، مدھوبنی، مظفر پور، سارن، حاجی پور۔
(6) 12 مئی، اتوار: بالمیکی نگر، مشرقی و مغربی چمپارن، شیوہر، ویشالی، گوپال گنج، مہاراج گنج، سیوان۔
(7) 19 مئی، اتوار: نالندہ، پٹنہ، صاحب، پاٹلی پتر، آرا، کاراکاٹ، جہان آباد، بکسر، سہسرام۔
ووٹوں کی گنتی 23 مئی جمعرات