جون پور۔۔۔اتر پردیش (صداٸے وقت نیوز)۔
========================
مائنرٹی ویلفئر سوسائٹی کے ذریعہ اتوار کے روز ہندی بھون کے آڈیٹوریم میں اقلیتی طلبہ ہونہار اعزازیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحان 2019 میں 70 فیصد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے ہونہار بچوں کو میڈل اور اعزازیہ سند اور دیگر تحائف سے نوازا گیا۔ وہیں ٩٠ فیصد نمبر حاصل کرنے والے ۰بچوں کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔ پروگرام کی مہمان خصوصی رخسانہ کمال نگر پنچایت چیئرمین مڑیاہوں کے علاوہ سابق ایم ایل اے حاجی افضال احمد نے صدارت کی۔
پروگرام کوڈاکٹر محمد عرفان، ڈاکٹر جی ایچ خان، پرنسپل تحسین بانو، عیسی فاروقی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ ادارہ کے سربراہ حفیظ شاہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ نظامت مہندی رضا ایڈووکیٹ نے کی۔ اس موقع پر بلال خان، شکیل خان، ثاقب خان، آصف، ارشد خان، طاہر شیخ، ساجد نثار، معراج احمد، گل نواز سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے۔