Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, August 19, 2019

صداٸے وقت کے لٸے تہنیتی ییغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از حمزہ فضل اصلاحی۔

از/ حمزہ فضل اصلاحی۔۔مورخہ۔۔۔١٩ اگست ٢٠١٩۔
=========================
صدائےوقت کی اس کامیابی پر چیف ایڈیٹر  اور ان کی ٹیم کو مبارکباد...
اس مختصر سفر میں صدائے وقت نے کئی تجربات کئے . نئے لکھنے والوں کو موقع دیا .ان کی آواز کو بہت دور تک پہنچایا.
حمزہ فضل اصلاحی۔
.
صدائے وقت کی خبریں اور مضامین سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث رہے .. شیئر ہوئے .اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی صاحب اور ان کی ٹیم نے علاقائی خبروں کو خصوصی اہمیت دی ..سنگین اور سلگتے مسائل پر مضامین شائع کئے .کچھ مسائل پردانشوروں کے ساتھ ساتھ عام قاری کی رائے سے بھی واقف کرایا..
اس کامیابی ہی نے حوصلہ دیا کہ اب صدائے وقت کی صدا ہندی کا پاٹھک بھی سنے گا.. اس کا دائرہ وسیع ہوگا....ان شاء اللہ کامیابی کا یہ سفر جاری رہے گا اور صدائے وقت ویب پورٹلز کی بھیڑ میں ہمیشہ نمایاں رہے گا.
حمزہ فضل اصلاحی
روزنامہ انقلاب ممبئی