جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (صداٸے وقت نیوز) ۔
=========================
کھٹہن تھا نہ حلقہ کے پلکچھا پل کے نزدیک پیر کے روز گاڑی کی چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک نوجوان کو چوری کی موٹر سائیکل کے ساتھ گرفتار کر چالان عدالت بھیج دیا۔
اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے پلکچھا ندی کے پل پر ایس آئی موہن پاٹھک ہمراہیوں کے ساتھ گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوجوان کالے رنگ کی ہیرو ہونڈا موٹر سائیکل سے آتا ہو ا نظر آیادور سے ہی پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکل موڑنے لگا۔ جس سے پولیس کو شک ہو گیاتو پولیس نے دوڑا کرا سے پکڑلیا۔ تفتیش کے دوران نوجوان نے اپنا نام ونود کمار یادو ساکن ہری پو ر تھانہ کھٹہن بتا یا حراسمت میں لئے گئے نوجوان کو تھا نہ لا کر پولیس نے سختی سے تفتیش کیا تو اس نے موٹر سائیکل چوری کی ہو نے کا اعتراف کرلیا نوجوان موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ بدل کر چلا رہا تھا۔ گرفتاری کرنے والی ٹیم میں کانسٹبل روی شنکر یادو، ابھے راؤ، مہندر یادو شامل رہے۔