Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, August 18, 2019

آپسی رنجش ۔۔۔مارپیٹ میں ایک شخص زخمی۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (صداٸے وقت نیوز).
=========================
شاہ گنج کو توالی حلقہ کے نٹولی گاؤں میں اتوار کے روز پرانی دشمنی کولے کر ہوئی مار پیٹ  میں شہ زوروں نے پٹی دار کو پیٹ کر زخمی کر دیا۔ موقع پر موجود لوگوں نے علاج کے لئے مرد انہ اسپتال پہنچا یا۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں رہائشی راکیش 25 اور چندریش 33 ولد رام اْجاگیر کو پرانی دشمنی کولیکر شہ زور پٹی داروں نے پیٹ کر شدیدطور پرزخمی کر دیا۔واقعہ کی اطلاع کوتوالی پولیس کو دینے کے بعد زخمیوں کو علاج کے لئے ریاستی مرد انہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا۔