Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, September 1, 2019

عدنان مارکیٹ و فوڈ بازار کا افتتاح۔

اعظم گڑھ اتر ہردیش/صداٸے وقت۔ عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔۔١ ستمبر۔٢٠١٩۔
=========================
ضلع کے معروف قصبہ لالگنج بازار میں سینٹ زیویٸر اسکول کے سامنے ” عدنان مارکیٹ و فوڈ بازار“ کا افتتاح بعد نماز ظہر حافظ ابو سعد کے دست مبارک سے ہوا۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ اعظم گڑھ بنارس شاہ راہ پر عدنان مارکیٹ واحد دکان ہے جہاں پر ملک کی سبھی اسٹینڈرڈ کمپینیوں کے فوڈ پروڈکٹ ملیں گے۔۔۔نمکین و بسکٹ سے لیکر آٸس کریم تک ہر ضرورت کی چیز یہاں دستیاب ہوگی۔علاقے کے عوام کو اب فوڈ پروڈکٹ/خوردنی اشیإ کے لٸیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا ہوگا۔
اس موقع پر مولانا شفیق قاسمی، حافظ  محمد اشرف، ابو صالح، ابو الفیض ، محمد احتشام، ابو جیش،محمد سیف، محمد اظفر کے علاوہ علاقہ کے بہت سارے نمایاں لوگ موجود رہے۔