Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, September 6, 2019

بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے سے نوجوان کی موت۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔
=========================
نیوڑیاں تھانہ حلقہ کے مدھوپور گاؤں میں بجلی کرنٹ کی زد میں آنے سے جھلس کر ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔بتاتے ہیں کہ مذکورہ گاؤں رہائشی امت سنگھ27جمعہ کی صبح نہانے کیلئے جا رہا تھا کہ اسی دوران اس کا ہاتھ بجلی کے تار پر چلا گیا جس کے سبب میں وہ جھلس گیا۔شور سنتے ہی پہنچے اہل خانہ علاج کیلئے مقامی صحت مرکز لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔