Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, September 7, 2019

کس نے سکھایا آداب جاں فشانی۔!!!

چینٹیوں کی طرز زندگی سے ایک اہم سبق۔
از/پرویز احمد خان /گجرات/صداٸے وقت۔
=========================
جب  آفت نما بارش کا پانی چیونٹیوں کے بل میں گھس جاتا ہے اور انہیں ڈوبونے لگتا ہے ، تو یہ ذہین اور محنتی مخلوق ایک عمل کا بیڑا اٹھاتی ہے کہ صرف دو منٹ سے بھی کم وقت میں ایک ایسا پل نما پلیٹ فارم بنا لیتی ہے کہ سب ایک دوسرے سے پیوست ہو کر خطرہ پار کر کے خشک و محفوظ ٹھکانے پر پہنچ جاتی ہے۔
اس عمل میں ان کی نسل کی بقاء اور مستقبل  کے لیے بہت سی چیونٹیاں اپنی جان گنوا دیتی ہیں.....!!!!
چیونٹیوں کی اجتماعی زندگی کے بہت سے معمول تحقیق و غور طلب ہے۔ 

الحمد اللہ! اللہ نے ایسے بے شمار نشانیاں انسانوں کی اطراف و سکنات میں رکھی ہے جس میں عقل مندوں کے لیے سبق موجود ہے۔