Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, September 27, 2019

کشمیر بچاٶ۔۔۔۔( Save Kashmir )..


کشمیر کو بچا لو/صداٸے وقت /ماخوذ ( ہندی سے ترجمعہ).
=============================
کشمیر میں 54 دنوں سے شٹ ڈاون۔
کشمیری موت کے قریب آتے جا رہے ہیں ! خوشی کی بات  یہ ہے کہ باقی مسلمان ان کی  چیخ نہیں سن پاٸیں گے۔
ویسے بھی مسلمان اگر ان کی چیخ سن لیں تو کیا گھنٹہ اکھاڑیں لیں گے ؟ کیونکہ ماب لنچنگ کیوجہ سے خود کی ہی جان کے لالے پڑے ہوٸے ہیں۔
کشمیر پر ہر کسی نے بول دیا لیکن کشمیریوں کی کس نے سنی۔ایک جملہ” کشمیر میں سب ٹھیک ہے ۔“
سب نے بولا۔۔۔
میڈیا
سیاست داں
سنگھ
سرکاری مولانا
بھکت
لیکن کشمیریوں سے کسی نے نہیں پوچھا  کہ
” سب ٹھیک ہے “
54 دن ہو گٸے
ان کی بھی سن لیجٸے ایک بار۔
دیکھا ہے کہیں صبر کرنے والے اتنے لوگ۔۔۔۔۔۔۔
١٣ ہزار بچے غاٸب۔
ہر گھر سے ایک شخص گرفتار۔
54 دن سے انٹر نیٹ و موباٸل سروسز بند۔
پورا کشمیر جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
کیا کھاٸیں ؟
معاشی بدحالی سے گزر رہے ہیں کشمیری۔
اس پر ستم یہ کہ فوج کے لوگ ان پر ظلم کر رہے ہیں۔خوف کے ساٸے میں جی رہے ہیں کشمیری۔
بتاٸیے ! اور ظلم کسے کہتے ہیں ؟
کہاں مر گٸی لوگوں کی انسانیت ؟
کشمیر چاہٸیے مگر کشمیری نہیں !ایسے کیسے چلے گا ؟
ان اللہ مع الصابرین۔
بیشک اللہ صبر کرنیوالوں کے ساتھ یے۔
Save Kashmir.

کشمیر کو بچا لو
(حافظ سید وصی ).