Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, November 29, 2019

اہم مختصر خبریں۔

صداٸے وقت/ذراٸع/٣٠ نومبر ٢٠١٩۔
==============================
ملک کی معیشیت نچلے سطح پر۔۔ترقی کی شرح میں سست رفتاری۔ سہ ماہی (جولاٸی سے ستمبر ) جی ڈی پی کی شرح گزشتہ سہ ماہی سے کم ہوکر ساڑھ چار فیصد ہوگٸی۔
=============================
ہندوستان سری لنکا کو 45 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا کیا اعلان۔سری لنکا کے صدر کے ہندوستان کے دورہ پر وزیر اعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا اعلان۔
==============================
یوگی سرکار کا فیصلہ۔اردو مترجمین کے 112 عہدوں پر تقرری عمل منسوخ۔۔یہ عمل پچھلی سماجوادی پارٹی کے دوران حکومت شروع کی گٸی تھی/یوگی سرکار کے مطابق جواز نہ ہونے کیوجہ سے کی گٸی منسوخی۔
==============================
اے ایم یو میں برج کورس کے ڈاٸیریکٹر راشد شاز عہدہ سے بر طرف۔ایودھیا فیصلے پر بیان بازی کا خمیازہ۔۔برطرفی کے علاوہ شو کاز نوٹس جاری۔۔۔حامیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو خوش کرنے کے لٸیے ویسی نے اٹھایا یہ قدم۔