Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, December 28, 2019

سڑک عبور کرتے وقت ایک شخص کار کی زد میں آکر شدید زخمی۔۔۔دوران علاج موت۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔
=============================
 کھیتا سرا ئے تھا نہ حلقہ کے مو ضع چوکیہ گورینی بازار رہائشی امتیاز احمد سڑک عبور کر نے کے دوران نامعلوم کار کی زد میں آجانے سے شدید طور پر زخمی ہو گئے اہل خانہ علاج کے لئے پرائیوٹ اسپتال لے گئے جہاں دوران علاج ان کی موت ہو گئی۔
اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ بازرا رہائشی امتیاز احمد 70 اپنے گھرسے پان کھانے کے لئے نکلے تھے کہ جونپور شاہ گنج روڈ کو عبور کر نے کے دوران سخت کہرہ ہونے کی باعث نامعلوم کار کی زد میں آکر شدید طورپر زخمی ہو گئے اہل خانہ علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال لے گئے جہاں دوران علاج ان کی مو ت ہو گئی۔