Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, January 2, 2020

موباٸل کی دکان کا تالا توڑ کر ہزاروں کی چوری۔

جون پور۔۔اتر پردیش (نماٸندہ) ۔
========================
سجان گنج تھا نہ حلقہ کے بیلوئی بازار کرورہ میں موبائل کی دکان کا تالا توڑ کر ہزاروں روپئے قیمت کے سامانوں پر ہاتھ صاف کر دیا۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں رہائشی دوکاندار نیرج چترویدی معمول کے مطابق دکان بند کر گھر چلا گیا۔

صبح میں دکان ٹوٹی ہو ئی پائے جانے کے لوگوں کی اطلاع پر دکاندار نے پہنچ کر دیکھا تو دو پرنٹر۔ لیمنیشن مشین، ہوم تھیٹر انورٹر بیٹری وغیرہ غائب پائی گئی متاثرہ  کے مطابق ۰۹ ہزار روپیہ مالیت کے سامان غائب ہو ئے ہیں متاثرہ کی تحریر پر پہنچی پولیس معاملے کی تفتیش کے بعد واپس لوٹ گئی پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔