اسلام آبادیب۔۔پاکستان /صداٸے وقت /ذراٸع۔٨ مارچ ٢٠٢٠۔
==============================
خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کے کئی شہروں میں عورت آزادی مارچ کے تحت آج (اتوار) کو ریلیاں نکالی گٸیں ہیں۔ گذشتہ برسوں میں مارچ میں استعمال ہونے والے بینرز اور نعرے تنازعے کا باعث بنے۔ خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کے کئی شہروں میں عورت آزادی مارچ کے تحت آج (اتوار) کو ریلیاں نکالی گٸیں۔ اسلام آباد میں حیا مارچ کے شرکا کی جانب سے عورت مارچ پر پتھراؤ کیا گیا تاہم پولیس نے صورتِحال پر قابو پا لیا ہے اور مارچ ا جاری رہا۔
خواتین کا عورت مارچ کا خلاصہ۔