Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, December 17, 2020

امارات میں جمعہ کو صلاۃ استسقا ادا کی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں جمعہ 18 دسمبر کو جمعے کی نماز سے 10 منٹ قبل بارش کے لیے خصوصی نماز (صلاۃ استسقا) ادا کی جائے  گی
نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع / 17 دسمبر 2020.
========================----===
خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ’وام‘ نے بدھ کو نماز کے اوقات کے حوالے سے چارٹ بھی جاری کیا ہے- 
واضح رہے کہ ایک دن قبل متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے بھی بارش کے لیے صلاۃ استسقا ادا کرنے کی ہدایت کی تھی-  
صدر شیخ خلیفہ نے امارات میں رہنے والوں سے کہا کہ وہ بارش کے لیے دعا بھی کریں-