Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 9, 2024

کاماریڈی میں آج یک روزہ روحانی عرفانی تربیتی پروگرام۔


فرزند ارجمند وجانشین محسن ملت حضرت مولاناشاہ منیر احمد صاحب رحمۃاللہ علیہ کالینا ممبئ حضرت مولانا مفتی عبدالرشید صاحب قاسمی مظاہری ہوں گے مہمان خصوصی۔
کاماریڈی 8/جولائی (پریسپریس ریلیز)/صدائے وقت۔
=====================================
 مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس کی اطلاع کے بموجب کاماریڈی میں آج ٢/محرم الحرام ١٤٤٦ھ مطابق 9/جولائی 2024 بروز منگل فجرتا عشاءبمقام مدرسہ مصباح الھدیٰ مسجدنور اندرانگرکالونی کاماریڈی میں یک روزہ  روحانی عرفانی تربیتی پروگرام ان شاءاللہ منعقد ہوں گے، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی فرزند ارجمند وجانشین محسن ملت حضرت مولانا شاہ منیر احمد صاحب رحمۃاللہ علیہ کالینا ممبئ حضرت مولانا مفتی عبدالرشید صاحب قاسمی مظاہری، حضرت مولانا مفتی سعید اکبر قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ (خلیفہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہم) تشریف لا رہے ہیں، انشاء اللہ دن بھر مختلف روحانی عرفانی تربیتی مجالس منعقد ہوں گے، تمام علماءحفاظ ائمہ دینی خدام عامۃ المسلمین سے ان تربیتی مجالس میں شرکت و استفادہ کی پرخلوص گذارش حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مدرسہ مصباح الھدیٰ اندرا نگر کالونی کاماریڈی نے کی ہے۔ 
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں 9553340786