Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, August 27, 2018

شوکت سلطان سابق پرنسپل شبلی کالج کی یاد میں مشاعرہ۔

آعظم گڑھ (اتر پردیش)۔مشرقی یو پی کا مایہ ناز ادرہ شبلی کالج اعظم گڑھ میں آج ایک مشاعرہ بیادگار مرزا شوکت سلطان سابق پرنسپل شبلی نیشنل کالج کا انعقاد ہو رہا ہے۔۔صدارت ڈاکٹر جاوید معروف آرتھوپیڈک سرجن و سر پرستی عبد القیوم خان منیجر شبلی انٹر کالج کی ہے۔پرگرام چل رہا ہے تفصیلی رپورٹ کل پیش کی جائے گے۔
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی مدیر صدائے وقت۔