Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, August 9, 2018

مبارکباد۔

محمد عامر اصلاحی
سرائےمیر آعظمگڑھ ۔۔آل انڈیا آیوش پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ 2018 میں ڈاکٹر محمد شعیب اصلاحی ولد عرفان احمد موضع ننداءوں تھانہ سرائےمیر نے چھٹیں رینک حاصل کر کے مدرسہ الاصلاح اور اپنے گاؤں کا نام روشن کیا ۔ڈاکٹر شعیب نے مدرسہ الاصلاح سرائے میر سے فراغت حاصل کرنے کے بعد علی گڑہ مسلم یونیورسٹی سے بی ۔یو ۔ایم ۔ایس کے بعد آل انڈیا ایم ۔ڈی /ایم۔ایس 2018 کے انٹرنس ٹسٹ میں زبردست کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کیا کہ مدارس کے طلباء اندر ایسی صلاحیت ہوتی ہے موجود ہوتی کہ جس میدان میں چاہیں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا سکتے ۔ڈاکٹر محمد شعیب کا کہنا ہے کہ اگر ٹارگیٹ رکھ کر تعلیم حاصل کی جائے تو کامیابی ضرور حاصل ہوگی ۔۔اس موقع پر دوستوں و دیگر حضرات نے ڈاکٹر محمد شعیب کو مباکباد دی۔