Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, September 6, 2018

شاہگنج۔چین پلنگ معاملہ ایک گرفتار

شاہگنج چین پلنگ کے الزام میں ایک  گرفتار۔
جونپور اتر پردیش۔۔۔شاہگنج ریلوے اسٹیشن پر چین پلنگ کے الزام میں آر پی ایف نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔اطلاع کے مطابق جمعرات کی صبح پلیٹ فارم نمبر 1 پر کسان ایکسپریس کی چین پلنگ کرنے کے الزام میں وکاس پرجاپتی ساکن سریس شاہ گنج کو گرفتار کیا ہے۔آر پی اہف انچارج سندیپ کمار یادو نے بتایا کہ اس کے خلاف ریلوے ایکٹ کی دفعہ 141 کے تحت قانونی کارروائی کی گئی ہے۔