. صدائے وقت۔(ماخوذ)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتحاد اختلاف رائے کو ختم کرنےسے نہیں بلکہ اختلاف رائے کو قبول کرنےسے پیدا ہوگا, اور اس کی سب سے بڑی بنیاد تقوی اور خدا کےحضور جوابدھی کا سچا احساس ھے,
ایک جگہ کچھ لوگ بحث و جدال میں مصروف تھے, کسی نکتے پر اتفاق ہی نہیں ہورہا تھا کہ اچانک وہاں سانپ نکل آیا, گھبرا کر سارے اس سانپ کو مارنےکےلیے متحد ہوگئے, حالت سکون میں جو لوگ کسی بھی نکتےپر متفق نہیں تھے حالت خوف میں سوفیصد متحد اور یک جان ہوگئے, یہی معاملہ آخرت کی جوابدھی کےخوف کا بھی ھے اگر حقیقی معنوں میں اللہ کےحضور جوابدھی کا خوف امت کےتمام طبقات میں ذندہ ہوجائے تو اتحاد کا قائم ہونا ویسا ہی یقینی ہوجائے جیسا سورج کےطلوع ہوتےہی دن کے نکلنے کا!!!۔
متفرق
Tuesday, September 18, 2018
Tags
متفرق#
Share This
About Sadaewaqt
متفرق
Labels:
متفرق
Author Details
www.sadaewaqt.com