Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, March 13, 2019

اہم مختصر خبریں

مختصر اہم خبریں  14/03/2019
_______________________
مصالحتی عمل شروع
۔_______________
سپریم کورٹ کے ذریعے تشکیل دۓ گۓ پینل نے اجودھیا میں مقدمہ کے فریقین سے بات چیت کی فریقین سے بات چیت کے بعد کسی نے بھی کچھ بتانے سے انکار کردیا واضح ہوکہ سپریم اس معاملے میں پہلے ہی حکم دے دیا تھا کہ ثالثی پینل کی کسی بھی رپورٹ کو پیش نہیں کیا جاسکتا ہے
----------------------------------------
رابٹ واڈرا اور نریندر مودی کی جانچ ہو : راہل گاندھی
رافیل معاملے پر کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر سوال اٹھایا ہے انہوں نے کہا کہ من مرضی سے قانون کا استعمال کیا جارہا ہے میں کہ رہاہوں کہ رابٹ واڈرا کی جانچ ہونی چاہۓ اور ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھی جانچ ہونی چاہۓ
----------------------------------------
سدرشن ٹی وی چینل پر50لاکھ کاجرمانہ عاٸد
کیرالا کی عدالت نے ایک فرضی خبر نشر کرنے کے معاملے میں سخت کارواٸ کرتے ہوۓ چینل سدرشن ٹی وی پر 50 لاکھ کا جامانہ بھی عاٸد کردیا ہے واضح ہوکہ ڈاٸمنڈ کمپنی کے ڈاٸرکٹر ایم پی احمد نے دہلی میں واقع سدرشن ٹی وی اور اس کے ایڈیٹر سریش چوہان کے خلاف فرضی خبریں پھیلانے کے معاملے میں مقدمہ درج کیا تھا
----------------------------------------
کشمیرکےعوام سےبی جےپی کادھوکہ
کشمیر میں لوک سبھا الیکشن کے ساتھ اسمبلی انتخابات نا ہونے پر سابق وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے بیان دیتے ہوۓ کہا کہ بی جے پی نے کشمیر کی عوام کو حق راۓ دہی سے محروم رکھا جو کہ ان کا جمہوری حق ہے