Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, March 12, 2019

دعائے صحت کی درخواست۔

مدرستہ الاصلاح سراٸمیرکےناظم مولانااشفاق احمداصلاحی سخت علیل۔سہاراہاسپٹل لکھنٶمیں زیرعلاج۔دعاۓصحت کی درخواست
_____________________
سراۓمیر/١٣مارچ/٢٠١٩/(صداۓوقت)

مولانا اشفاق احمد اصلاحی صاحب ناظم مدرستہ الاصلاح، سرائے میرضلع اعظم گڈھ۔ سخت علیل ہیں اور لکھنؤ میں سہارا ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں. ان کے ساتھ ان کے صاحبزادے محمد فیصل اصلاحی موجود ہیں .ناظم صاحب کا فون صاحبزادے کے پاس ہے. موصوف کے نمبر پر خیریت معلوم کی جاسکتی ہے.
تمام حضرات سے صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست ہے.