Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, April 25, 2019

قاسمی گروپ کے دو سال مکمل۔۔۔۔۔۔ایک مراسلہ۔

۔______مراسلہ__________
="قاسمی گروپ "=کے دوسال مکمل ۔
منتظم نےشرکإگروپ کاشکریہ اداکیا۔
________________________
الحمدللہ 26, اپریل 2019کو "قاسمی گروپ "[الہ آباد]نے قیام کے دوسال مکمل کرلۓہیں، نبیرہ شیخ الاسلام ،مشفق استاذ محترم مولانا سیدازہر مدنی صاحب دامت برکاتہم کی نگرانی میں گروپ رواں دواں ہے، حضرت کاہم دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہیں کہ گروپ کی نشریات پر نظر رکھتے ہیں اورگاہےگاہےاپنےمفیدمشوروں سےرہنماٸ فرماتےرہتےہیں، ہم شکرگزار ہیں کہ نبیرہ شیخ الاسلام مشفق ومحسن استاذ مفتی عفان صاحب منصورپوری استاذ حدیث جامع مسجد امروہہ کاجن کی توجہات  سےگروپ راہ اعتدال پرگامزن ہے اورشرکإبھرپوراستفادہ حاصل کررہےہیں۔
اس موقع پر میں اپنے ان تمام  احباب کاشکریہ ادا کرتاہوں، جنہوں نے بہتر طریقہ سے گروپ چلانے میں تعاون کیا، خصوصاً مولانا عبداللہ اعظمی، مولانا وکیل مظاہری، حافظ عبدالمقتدر، مولاناارشد پرتاپگڑھی، رضوان سلمانی، مولانا ابوبکر قاسمی پرتاپگڑھی،مولانامحمدقمرالزماں ندوی [کنڈہ،پرتاپگڈھ]،حافظ عقیل[ مہاراشٹرا]،مولاناامتیازاقبال[مالیگاٶں]،مفتی ابوامامہ[امروہہ ] وغیرہ کا ان حضرات نے  انتہائی قیمتی پوسٹ سےگروپ کی افادیت کودوبالاکیااورشرکإگروپ کی دلچسپی کوبرقراررکھا۔  ادارہ شکرگذارہےگروپ میں شامل علماء دانشوران، صحافیوں اورملیّ وسماجی کارکنان کاجن کی دل چسپی اورتوجہات سےقاسمی گروپ کےمشمولات کی پذیراٸ ہوتی ہےاوراس کےمندرجات کواستفادہ کےلۓدوسرےاحباب نقل کرتےرہتےہیں۔
معاون گروپ ایڈمن حافظ محمد شاداب الہ آبادی کوہم سلام پیش کرتے ہیں جنھوں نے گروپ کےڈسپلین باقی رکھنے میں احقرکا ساتھ دیا،
آخرمیں شرکإگروپ سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی مشوروں اورمضامین/تاثرات سے نوازتےرہیں تاکہ گروپ کومزیدبہتراوردلچسپ بنایاجاسکے۔
_______دعاٶں کاطالب_____
فضل الرحمٰن قاسمی الہ آبادی،
معتمدعمومی"قاسمی گروپ"