Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, May 28, 2019

آپ کی کیا رائے ہے۔۔۔۔۔!!!

آپ کی کیاراۓہے؟
_______صداۓوقت_____

____
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم اقلیتوں اور مسلمانوں کا اعتماد جیتیں گے ان کے ذہن میں جو خوف پیدا کیا گیا ہے اسے ختم کریں گے. آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا مسلمانوں کو پی ایم کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان سے رابطہ ہموار کرنا چاہیے؟یا پھر نظر انداز کردینا چاہیٸے! آپ اپنےتاثرات درج ذیل نمبروں پرارسال کریں.
آپ کی رائے کو صدائے وقت میں شائع کیا جائے گا۔۔۔۔اپنی قیمتی آرا سے نواریں۔. . . . . .  شکریہ۔۔۔۔۔
9415315155 / 9919960920
ادارہ صدائے وقت۔