اعظم گڑھ ۔۔اترپردیش۔۔۔صدائے وقت۔مورخہ 26 مئی/ رپورٹ/ عبد الرحیم صدیقی۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
مورخہ 26 مئی کو قصبہ لالگنج میں واقع آئی کیر لالگنج ڈاکٹر انل وشوکرما کے ذریع ایک افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔اس میں لالگنج کے سبھی ڈاکٹر موجود رہے۔اس موقع پر ڈاکٹر سروج نے کہا کہ اس طرح کے ہروگرام کے انعقاد سے عوام کو آپس میں ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملتا ہے۔انھوں نے کہا کہ رمضان کو " صبر " کا مہینہ کہا جاتا ہے اور روزہ رکھنے اور صابر لوگوں کو جنت نصیب ہوتی ہے۔اسی کیساتھ یہ ہمدردی و پاسداری کا مہینہ ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر بی بی سی، ڈاکٹر اوپی رائے، ڈاکٹر ارشد قاسمی ، ڈاکٹر ٹی احمد بطور خاص موجود رہے۔