Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, July 29, 2019

تالاب میں ڈوبنے سے نوجوان کی موت۔

١عظم گڑھ۔۔۔اتر پردیش۔۔صداٸے وقت۔۔غفران احمد کی رپورٹ۔
....................................................ضلع کی تحصیل پھولپور تھانہ پوٸی حلقہ کے تحت موضع کوہنڈہ میں ایک نوجوان کی دوشنبہ کو شام چار بجے کے قریب گاٶں کے ہی ایک تالاب میں ڈوبنے سے موت واقع ہوگٸی۔

ذراٸع کے مطابق عرفان احمد کے لڑکے سمیع اللہ اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ تالاب میں نہانے گٸے تھے جہاں پر تالاب میں وہ ڈوب گٸے اور ان کی موت واقع ہوگٸی۔
اس خبر کے ملتے ہی سمیع اللہ کے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا پورا گاوں سکتے میں آ گیا۔