Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, December 11, 2019

بابری مسجد فیصلہ پر داخل نظرثانی کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت آج مورخہ ١٢ دسمبر ٢٠١٩

نئی دہلی-صداٸے وقت /ذراٸع ۔
==============================
 سپریم کورٹ نے بابری مسجد فیصلہ  سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف داخل ہونے والی نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ایس اے بوبڈے کی قیادت میں پانچ ججوں کا بینچ کل جمعرات کو   نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تاہم ، باقی مقدمات کی طرح ، عام طریقہ کار پر  کھلی عدالت ( اوپن کورٹ) کے بجائے علیحدہ چیمبر میں مقدمہ کی سماعت کرے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے ساتھ نرموہی اکھاڑہ اور 40 دیگر شہری حقوق کارکنوں نے  نظرثانی کی درخواستیں دائر کی ہیں