Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, February 20, 2020

مولانا محمد طلحہ قاسمی (بھیونڈی) کی کل مورخہ ٢١ فروری ٢٠٢٠ بروز جنعہ کو موضع منجیر پٹی آمد۔۔۔نماز جمعہ سے پہلے ہوگا خطاب۔



منجیرپٹی اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش/صداٸے وقت / :20/ فرروی 2020 / عاصم طاہر اعظمی 
==============================
انتہائی خوشی و مسرت کا موقع ہے کہ ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت مفسر قرآن حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی نقشبندی مجددی مد ظلہ العالی بھیونڈی ممبئی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی مجددی کل بروز جمعہ 21/ فروری منجیرپٹی تشریف لا رہے ہیں واضح رہے کہ جمعہ سے قبل منجیرپٹی کی جامع مسجد میں ایمان افروز خطاب فرمائیں گے قرب و جوار کے لوگوں سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے، 
بارہ بج کر پندرہ منٹ پر جمعہ کی اذان ہوگی اس کے بعد مولانا کا بیان شروع ہوجائے گا  قرب و جوار کے لوگ وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ مکمل بیان سے استفادہ کرسکیں،