Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, May 30, 2020

آگرہ اور متھرا میں طوفان سے زبردست تباہی، 3 لوگوں کی موت25زخمی، تاج محل کو بھی پہنچا نقصان

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع /٣٠ مٸی ٢٠٢٠۔
==============================
مغربی اتر پردیش کے ضلع آگرہ اور متھرا میں آئے طوفان نے زبردست تباہی مچائی ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ جبکہ پچیس افراد زخمی ہوگیے ہیں ۔ طوفان اتنا تیز تھا کے کئی جگہوں پر بجلی کے کھمبے اکھڑ گیے ۔ پیڑ کے گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تاج محل کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔